کیا کبھی کھٹے دہی کومیٹھا کرنے کی کوشش کی ہے؟ اگر نہیں تو طریقہ جان لیں کہ ایسا کرنا ممکن ہے۔

ماہرین نے مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ اگر دہی کھٹا ہوجائے تو اس میں دو پیالی پانی ڈال کر دس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ دہی بیٹھ جائے گا اور پانی اوپر آجائے گا۔ اس کھٹے پانی کو دہی سے نتھار لیں اور بقیہ دہی میں تھوڑا سا دودھ ملا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ دہی کا کھٹا پن ختم ہوجائیگا اور آپ اسے باآسانی استعمال کر سکیں گے۔

Share: