اگر ہم سمارٹ فون کی بات کریں تو سب سے پہلے ہمارے دماغ میں گوگل اور فیس بک کا نام آتا ہے۔

ہم سب بہت سی ایپس استعمال کرتے ہیں جبن میں سوشل میڈیا، تصاویر بنانے والی اور کچھ کارآمد دفتری ایمس بھی شامل ہیں۔ مگر کیا کبھی کسی نے سوچا ہے کہ سب سے ذیادہ کونسی ایپ استعمال ہوتی ہوگی؟

حال ہی میں ایک سروے سے ٹاپ 10 ایپلی کیشنز سامنے آئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا سے اعداد و شمار لے کے جانچ پڑتال کے بعد سرفہرست 10 ایپلی کیشنز کا اعلان کیا گیا جو ایک سمارٹ فون صارف امریکہ میں بہت کثرت سے استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی ہوم سکرین پر بھی رکھتے ہیں۔ یہ جانچ کوم سکورر نے کی اور اس وقت آپ کے ذہن میں واٹس ایپ یا سیپ چیٹ کا نام آ رہا ہوگا کہ ان میں سے کوئی ایپ پہلے نمبر پر ہوگی مگر ابھی آپکا اندازہ غلط ہونے جا رہا ہے۔
مندرجہ ذیل سرفہرست 10 سمارٹ فون ایپس ہیں۔

10۔ پینڈورا
41 فیصد ایپس استعمال کرنے والے پینڈورا کا استعمال کرتے ہیں۔

پینڈورا

 

9- جی میل
44 فیصد ایپس استعمال کرنے والے جی میل کا استعمال کرتے ہیں۔

جی میل

 

8- گوگل پلے
47 فیصد ایپس استعمال کرنے والے گوگل پلے کا استعمال کرتے ہیں۔

گوگل پلے

 

7- سنیپ چیٹ
50 فیصد ایپس استعمال کرنے والے سنیپ چیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

سنیپ چیٹ

 

6- انسٹاگرام
50 فیصد ایپس استعمال کرنے والے انسٹاگرام کا استعمال کرتے ہیں۔

انسٹاگرام

 

5- گوگل میپ
57 فیصد ایپس استعمال کرنے والے گوگل میپ کا استعمال کرتے ہیں۔

گوگل میپ

 

4- گوگل سرچ
61 فیصد ایپس استعمال کرنے والے گوگل سرچ کا استعمال کرتے ہیں۔

گوگل سرچ

 

3- فیس بک مسیجر
68 فیصد ایپس استعمال کرنے والے فیس بک مسیجر کا استعمال کرتے ہیں۔

فیس بک مسیجر

 

2- یوٹیوب
71 فیصد ایپس استعمال کرنے والے یوٹیوب کا استعمال کرتے ہیں۔

یوٹیوب

 

1- فیس بک
81 فیصد ایپس استعمال کرنے والے فیس بک کا استعمال کرتے ہیں۔

فیس بک

 

Share: