نسان موٹرز نے ” نسان لیف“ کے نام کے ساتھ اپنی سکینڈ جنریشن کی الیکٹرک کار متعارف کرائی ہے جس کی رفتار 400 کلو میٹر فی گھنٹہ تک ہے.

اس گاڑی میں سیمی آٹومیٹک ڈرائیونگ فیچرز ہیں جن میں کسی انسانی مدد کے بغیر خودکار طریقے سے پارکنگ کرنا اور دوران سفر ایک لین میں ہی برقرار رہنا شامل ہے۔ نسان نے اپنی پہلی لیف گاڑی سات سال قبل متعارف کروائی تھی۔

انسان کو مصنوعی ذہانت سے سنگین خطرات

جس کے دنیا بھر میں 280,000 یونٹس فروخت ہوئے۔ نسان کی مذکورہ نئی گاڑی آئندہ ماہ جاپان میں دستیاب ہو سکے گی جبکہ امریکہ اور کینیڈا میں یہ جنوری 2018 میں خریدی جا سکے گی۔

Share: