ماریو کارٹ کے پرستاروں کے لئے، ماریو کارٹ 8 ڈیلکس ایک اندازہ کے مطابق پہلے جیسے چھوٹے ڈبل ڈیش گیمز جیسی امید کی جا رہی تھی۔ لیکن بڑی اور تقریبا بلکل الگ اپ ڈیٹ کی ایک مکمل سیریز کے لئے شکریہ، اور اسے حاصل کرنے کے لئے ماریو کارٹ کا جدید ورژن دستیاب ہے۔ یہ دونوں ہینڈ ہیلڈ اور ڈاکڈ موڈ میں خوبصورتی سے کھیلی جا سکتی ہے.

اس کی بنیادی رفتار پہلے کی طرح تیز ہے۔ اور، سب سے اہم، یہ مکمل طور پر لڑائی کے موڈ پر بھی کھیلی جا سکتی ہے۔
ماریوکارٹ 8 کے اصل ورژن میں، بیلون پوپ آؤٹ لڑائی کے موڈ کو بہت خوبصورتی سے دوبارہ بنایا گیا ہے اور ایک مکمل طور پر مختلف انداز سے ڈیزائن میدانوں میں ہونے والی باقاعدہ دوڑ کے لئے ڈیزائن کیا ہے.
کھیلاڑیوں نے، وہ تمام ریس کے میدان اور لڑائ کے میدان جن کو ڈیلکس میں تبدیل کر دیا گیا، ان سب میں بہت واضح فرق محسوس کیا ہے۔ اس میں پانچ نئے نقشے اور تین ریٹرو نقشے ہیں۔

باقی تمام گیمز سے مختلف طور پر اس میں ٹریک پے پڑی چیزیں ٹھیک طرح سے ٹکراتی ہیں۔

نئے نقشوں سے لطف اندوز ہونے کے لیَے لڑائ موڈ میں الگ الگ موڈ بناےَ گےَ ہیں جو کہ اصلی گیم میں موجود نہیں ہے۔ ایک مکمل طور پر نئا موڈ پکڑ دھکڑ کے نام سے بھی موجود ہے جو کافی حد تک پولیس اہلکاروں اور ڈاکوں کی پکڑ دھکڑ جیسا ہے۔

آخر میں، پچھلے ماریو کے ورژن سے تین موڈ لیَے گےَ ہیں–بوب اومب بلاسٹ، کوَینز رنر اور شایَں تھیف شامل ہیں۔ چند اسکرین شاٹس اختتام پر منسلک کر رہے ہیں….

Share: