کیا آپکو ایک بہتریں فوٹو اپپ کی تلاش ہے؟ فوٹو ہینڈلر (PhotoHandler) ایک مکمل طور پر مفت کیمرہ فوٹو منیجر سافٹ وئیر ہے۔ آپکے لیپ ٹاپ کے لیے اس سے بہتریں فوٹو ایپ نہیں ہو سکتی کیونکہ ونڈوز کے لیے دستیاب یہ سافٹ وئیر کیمرہ فوٹو امپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے پی سی سے بھی فوٹو سرچ کر سکتا ہے۔ مزید یہ کہ کیمرہ سے فوٹو امپورٹ کرنے کے لیے آپ کو اپنے کیمرہ یا کیمرہ ایس ڈی کارڈ کو کمپیوٹر کے کنکٹ کرنا پڑے گا۔

یہ سافٹ وئیر بڑی تعداد میں تصاویر کے فارمیٹس بشمول RAW فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر فوٹو گرافرز کے لیے اہم سافٹ وئیر ثابت ہوگا کیونکہ سافٹ وئیر میں فوٹو امپورٹ کرنے کے بعد آپ سب کو ایک ساتھ ایڈٹ کر سکتے ہیں، سب پر ایک ساتھ واٹر مارک لگا سکتے ہیں۔ اس مفت سافٹ وئیر سے مزید کئی اہم کام کیے جا سکتے ہیں۔ اس سافٹ وئیر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Share: