سام سنگ کمپنی کی جانب سے 2017 میں متعارف کرائے گئے ٹیبلٹ اے 8.0 کی قیمت میں واضح کمی کر دی گئی ہے۔ سلور رنگ کے ساتھ ٹیبلٹ کی قیمت کو 230 ڈالر سے کم کر کے 150 ڈالر کردیا گیا ہے۔ کالے رنگ میں بھی ٹیب کی قیمت پر 50 ڈالر کی کمی کی گئی ہے۔ ڈیوائس کی خصوصیات کی یاد دہانی کی جائے تو اس ٹیب میں 8 انچ ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگن 425 پروسیسر ، 8 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔

ٹیب کی بیٹری 5000 ملی ایمپئر آورز کی ہے۔ آفر کو محدود مدت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

Share: