کیلا، چنے اور ٹونا مچھلی میں پائے جانے والا وٹامن بی 6 لوگوں کو خواب یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ دعویٰ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایڈیلیڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ 5 دن تک اس وٹامن کا زیادہ استعمال لوگوں کی خواب یاد رکھنے کی صلاحیت 64 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔

لوگوں کو ڈراؤنے خواب کیوں نظر آتے ہیں؟ اگرچہ یہ واضح نہیں ہوسکا۔ کہ ایسا کیوں ہوتا ہے مگر محققین کا خیال ہے کہ وٹامن بی سکس ایک امینو ایسڈ کو کیمیکل میں تبدیل کرتا ہے.

Share: