5 کے کے بعد اب ایل جی کمپنی نے 88 انچ بڑی دنیا کی پہلی 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروادی ہے۔ اس اسکرین کے ریزولوشن 4320×7680 ہیں اور اس میں رنگوں کو بھی دیگر او ایل ای ڈی اسکرینز کی نسبت زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔

کوڈکمپنی کا دعوہ ہے کہ اس نے ایسا ڈیسپلے بنایا ہے جو مستقبل میں تمام ٹی-وی میں استعمال ہوگا۔۔۔۔ اس کے علاوہ اس کی پیداوار، قیمت وغیرہ کے بارے میں کمپنی نے ذیادہ تفصیلات نہیں بتائی ایل جی نے 8 کے او ایل ای ڈی متعارف کروا کے اپنے مقابل تمام کمپنیوں ایپل ، سام سنگ اور سونی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اس وقت مارکیٹ میں دستیاب تمام ایل سی ڈیز اور او ایل ای ڈیز 4 کے ٹیکنالوجی کی حامل ہیں۔ اسے اگلے ماہ امریکا میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرانک شو میں پیش کیا جائے گا۔

Share: