ایپل اپنے مستقبل کو1,000$ فون پر استوار کر رہا ہے.

منگل کو ایک پریس ایونٹ میں ایپل اپنی سمارٹ واچ،ایپل ٹی وی،آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس پیش کرنے والا ہے لیکن شوسٹوپر ایک پریمیم ڈیوائس تھی جسے آئی فون X کیا جاتا ہے اور اس کی ابتدائی قیمت جوکہ ایک فون کے لیے $999 تھی، مضحکہ خیز ہے-
ایپل کے سی-ای-او ٹم کک نے اس ڈیوائس کو سمارٹ فون کے مستقبل سے کم قرار نہیں دیا-

پہلےآئی فون نے ٹیکنالوجی کی ایک دہائی میں انقلاب برپا کر دیا اور پوری دنیا کو اس ایک عمل سے تبدیل کردیا- کک نے سٹیج پر کہا،“اب دس سال بعد ہم یہاں ایک پراڈکٹ کو پیش کرنے کے لیے کھڑے ہیں جو کہ اگلی دہائی کی ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے ایک راستہ ہے”

گوگل فوٹوز میں فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا

آئی فون X کے بارے میں دس چیزیں ایسی ہیں جن کا جاننا آپ کے لیے بہت ضروری ہے-

X ساکن ہے:
ایپل کے ایگزیکٹوز نے سٹیج پر کہا ہے نئے لوگوں کے لیے اس فون کوآئی فون X کی بجائے آئی فون10 کا نام دیا گیا ہے-

آئی فون X شیشے کا بنا آئی فون:
آئی فون X فرنٹ اور بیک دونوں اطراف سے شیشے کے ڈیزائن میں ہوگا اور تمام واٹس ایپ کالز اس شیشے کے ڈیزائنز کے ساتھ ہی ہوں گی اگر آپ کو اس بات کا ڈر ہے کہ شیشہ ٹوٹ جائیگا تو ایپل اس بات پر زور دیتا ہے کہ اس کا شیشہ بہت پائیدار ہے جوکہ صرف سمارٹ فونز میں ہی استعمال ہوتا ہے-

کنارے سے کنارے تک ڈسپلے:
آئی فون کے سامنے کا سارا حصہ سکرین پر مشتمل ہے کیمرہ کے اوپر چھوٹے سے سلور حصے کے علاوہ،ڈسپلے اس ڈیوائس پر پورے فرنٹ کو ڈھانپ لیتا ہے اور اگر اس کے قطر کو دیکھا جائے تو یہ 5.8 انچ کی سکرین رکھتا ہے-

ہوم بٹن کی غیر موجودگی:
اس مکمل سکرین والے فون کو لینے کا راز اس کے ہوم بٹن کی غیر موجودگی بھی ہےاس کے علاوہ سکرین کے نچلے حصے سے دوبارہ ہوم سکرین پر جانے کے لیے صارفین سوئپ بھی کر سکتے ہیں یا پھرایپس کے درمیان ٹوگل بھی کر سکتے ہیں-

فیس آئی ڈی:
اپنے فنگر پرنٹس کی مدد سے آپ ایپل کی بہت ساری ڈیوائسز کو ان لاک کرسکتے ہیں اور بہت ساری ایپس کو بھی کھول سکتے ہیں۔ آئی فون X آپ کو کچھ نیا پیش کر رہا ہے۔ اس فون کو فیس سکین اور پہچان سے ہی ان لاک کیا جا سکتا ہے۔ ایپل کے ورلڈ مارکیٹنگ SVP نے اسے “ہمارا اسمارٹ فون کیسے کھولنے اور ہماری حساس معلومات کی حفاظت کا مستقبل” کہا ہے-

فیساس فون کو مکمل کرنے کے لیے ایپل ایک نئے کیمرہ سسٹم کا استعمال کر رہا ہے جو کہ چہرے کا ماڈل بنانے کے لیےایک سرخ شعاع، ایک ڈاٹ پروجیکٹر اورعصبی نیٹ ورک پر انحصار کرتا ہے- شیلر کے مطابق،“جیسے ہی آپ کے چہرے میں وقت کو ساتھ تبدیلی آتی ہے یہ ماڈل اس سے مطابقت اختیار کر لیتا ہے”۔

بلیو بورن وائرس کے متعلق تمام معلومات

حرکت پذیری:
کیا آپ نے کبھی اپنے دل میں کوئی سوراخ محسوس کیا ہے؟ کیونکہ آپ اپنی آواز یا چہرے کے تاثرات سے ایک متحرک پانڈا امیج وہاں تک نہیں پہنچا سکتے لیکن بہت جلد ہی آئی فون X کی اینیمیٹڈ خصوصیات کی بدولت ایسا کرنے کے قابل ہوجائیں گے-

لمبی بیٹری لائف:
ایپل کہتا ہےآئی فون X کی بیٹری لائف آئی فون7 سے دو گھنٹے زیادہ ہوگی-

کم رنگ:
آئی فونX صرف دو رنگوں سلوراور خلائی سرمئی رنگ میں دستیاب ہوگا اور آئی فون 8 اور 8 پلس گولڈن رنگ کے ساتھ ساتھ انہی دو رنگوں میں دستیاب ہوں گے-

آئی فون X

اچھی مذحمت والی آر-آئی-پی کی تاریں:
آئی فون8 اور 8 پلس کی طرح آئی فون X بھی وائرلیس چارجنگ کرتا ہے اس کا انحصار Qi وائرلیس چارجنگ پر ہے جو کہ بہت سارے پبلک مقامقت پر وسیع رینج میں دستیاب ہوگا اور مستقبل میں یہ بات دور نہیں ہے-

اکتوبر کا تحفہ:
اکتوبر ایک قابل ذکر تاخیر ہے جبکہ آئی فون 8 اورآئی فون 8 پلس اس مہینے ہی فروخت ہونا شروع ہو جائیں گے جبکہ اکتوبر 27 تک آئی فون X پری آرڈر کے لیے فراہم نہیں ہوگا امید ہے کہ 3 نومبر تک اس کی شپنگ شروع ہو جائے گی-

Share: