انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔۔۔

ایپل اپنے نئے آئی فون کو 12 ستمبر کو لانچ اعلان کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس کا وقت عام آئی فون کے اعلان کے ساتھ ہی بتا دیا جائیگا تاہم اس کے لانچ ہونے کے ٹائم کے اردگرد کمپنی نے تین مزید ڈیوائسز کو متعارف کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ان میں سے ایک کم ڈھلوان کناروں والا فینسی آئی فون ہے جس کے بارے میں ہم بہت زیادہ سن اور جان چکے ہیں جبکہ دوسرے دو آئی فونز میں 7s اور 7s پلس شامل ہیں جن کے ڈیزائن بنیادی طور پر بہت کم تبد یل ہوتے ہیں۔

کچھ اطلاعات کے مطابق آئی فون 8 کی قیمت میں سکرین بنانے کے اخراجات کی وجہ سے1000$ کا اضا فہ متوقع ہے اس کے علاوہ ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ایپل وہ واحد کمپنی ہے جو فون کے زیادہ چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ٹچ آئی-ڈی کمی کو دور کرنے کے لیے اس میں چہرے کی شناخت کی خصوصیت شامل کی جا ئے گی جبکہ کچھ لوگوں کو امید ہے کہ پاور بٹن کے ساتھ فنگر پرنٹس سینسر لگائے جائیں گے- امید ہے کہ یہ تینوں ڈ یوائسز وائرلیس چارجنگ کی خصوصیات سے لیس ہونگی۔

ایپل کا 4k ٹی وی

ڈبلیو-ایس- جے نے نشاند ہی کی ہے کہ لانچ کے دس دن بعد ہی کمپنی اپنی ڈیوائسز کوفروخت کرنا شروع کر دے گی جبکہ افواہوں کے مطابق کمپنی اپنے آئی فون 8 کو منظر عام پر لانے تک انتظار کرے گی۔

ایپل ایل-ٹی-ای چپ کے ساتھ اپنی ایپل واچ کو پیش کرنے کی بھی کوشش کر رہی ہے جوکہ اسے آزادانہ استعمال کے قابل بنائے گی اور اسکے ساتھ ہی 4K ایپل ٹی وی باکس بھی جَلد منظر عام پر آنے والا ہے۔ کچھ ناپسندیدہ ذرائع کے مطابق کمپنی دراصل 60 انچ کا ٹیلی وﺗ ن ریلیز کرنے جا رہی ہے پر اس افواہ کو آٹے میں نمک کے برابر لیا گیا ہے۔

Share: